پاک چین اقتصادی راہدرای منصوبہ ،چین نے اہم اعلان کردیا
بیجنگ(این این آئی)اقتصادی راہدرای منصوبہ جلد ازجلد مکمل کریں گے،چین کا اعلان،پاکستانی سفارتخانے نے بیجنگ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان اورچین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 65ویں سالگرہ منانے کیلئے ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ، چین کے امور خارجہ کے نائب وزیر کانگ ژن یو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہدرای منصوبہ ،چین نے اہم اعلان کردیا