بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جعلی پاسپورٹ پرکامیابی کے ساتھ تھائی لینڈ سے واپس پاکستان پہنچنے والے مسافر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  جولائی  2016

جعلی پاسپورٹ پرکامیابی کے ساتھ تھائی لینڈ سے واپس پاکستان پہنچنے والے مسافر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

راولپنڈی(آئی این پی ) بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے جعلی پاسپورٹ کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کوجعلی پاسپورٹ کے ذریعے سفر کرنے کے الزام میں حراست… Continue 23reading جعلی پاسپورٹ پرکامیابی کے ساتھ تھائی لینڈ سے واپس پاکستان پہنچنے والے مسافر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

مشرق وسطی اوریورپ ، تحر یک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 2  جولائی  2016

مشرق وسطی اوریورپ ، تحر یک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرتے ہوئے مشرق وسطی اوریورپ میں پارٹی کی تنظیم سازی کافیصلہ کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا… Continue 23reading مشرق وسطی اوریورپ ، تحر یک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

کالا باغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے چیئرمین واپڈا کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 2  جولائی  2016

کالا باغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے چیئرمین واپڈا کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آئی این پی ) کالا باغ ڈیم پر چیئرمین واپڈا کے بیان اور کالم کے خلاف پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے تحریک التوا جمع کرادی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین واپڈا مینڈیٹ نہ ہونے کے باوجود متنازعہ معاملہ پر تین وفاقی اکائیوں کو چیلنج کررہے ہیں۔ چیئرمین واپڈا… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،پیپلزپارٹی نے چیئرمین واپڈا کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا

یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں،بلاول زرداری برطانوی میڈیا کی خبروں پربرہم

datetime 2  جولائی  2016

یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں،بلاول زرداری برطانوی میڈیا کی خبروں پربرہم

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں برطانوی میڈیا… Continue 23reading یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں،بلاول زرداری برطانوی میڈیا کی خبروں پربرہم

چینی مسلمانوں پرروزے رکھنے پرپابندیاں،جماعت اسلامی کے اہم رہنما نے حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر پردہ اُٹھادیا

datetime 2  جولائی  2016

چینی مسلمانوں پرروزے رکھنے پرپابندیاں،جماعت اسلامی کے اہم رہنما نے حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر پردہ اُٹھادیا

سنکیانگ (آئی این پی)چین کے خودمختار مغربی علاقہ سنکیانگ یغور میں مذہبی آزادی کا جائزہ لینے کے لئے دورے پر موجود پاکستانی وفد میں شریک جماعت اسلامی کے ترجمان فرید پراچہ نے کہا کہ سنکیانگ میں استاتذہ، طلباء اور سرکاری ملازمین میں روزہ کی کوئی قانونی پابندی نہیں ہے، ہر فرد عبادت کرنے میں آزاد… Continue 23reading چینی مسلمانوں پرروزے رکھنے پرپابندیاں،جماعت اسلامی کے اہم رہنما نے حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر پردہ اُٹھادیا

حکومت چلی جائے گی ،خورشید شاہ نے پیش گوئی کردی

datetime 2  جولائی  2016

حکومت چلی جائے گی ،خورشید شاہ نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد/سکھر (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اگر عوا م کی نہیں سنے گی تو گھر چلی جائے گی ،ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیاہے ،وزیر اعظم نوازشریف تو وزیر اعظم ہیں لندن میں بھی خریدار ی کرسکتے ہیں لیکن غریب عوام… Continue 23reading حکومت چلی جائے گی ،خورشید شاہ نے پیش گوئی کردی

مسلم لیگ ( ن) کی حکومت کے خلاف تحریک ،بلاول زرداری نے اہم اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2016

مسلم لیگ ( ن) کی حکومت کے خلاف تحریک ،بلاول زرداری نے اہم اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے تنظیم سازی کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت کے خلاف آئندہ تحریک چلانے کے لئے تنظیم سازی کے عمل کو تیز… Continue 23reading مسلم لیگ ( ن) کی حکومت کے خلاف تحریک ،بلاول زرداری نے اہم اعلان کردیا

خانیوال میں لرزہ خیز واقعہ،شاپرمیں بندنومولود ،پہلے کتوں نے نوچ ڈالا بعدمیں ہیوی ٹریفک نے کچل کر قیمہ کر دیا

datetime 2  جولائی  2016

خانیوال میں لرزہ خیز واقعہ،شاپرمیں بندنومولود ،پہلے کتوں نے نوچ ڈالا بعدمیں ہیوی ٹریفک نے کچل کر قیمہ کر دیا

خانیوال (آئی این پی)خانیوال ‘گناہ چھپانے کیلئے نامعلوم سنگدل ماں نے نومولود کو شاپر میں باندھ کر پھینک دیا ‘ کتوں نے نوچ ڈالا‘ہیوی ٹریفک نے کچل کر قیمہ کر دیا ‘بھر ے بازار میں پھینکی جانے والی نو مولود کی مسنح شدہ نعش بے حسی کی تصویر بن گئی ۔ ۔تفصیلات کے مطابق ایوب… Continue 23reading خانیوال میں لرزہ خیز واقعہ،شاپرمیں بندنومولود ،پہلے کتوں نے نوچ ڈالا بعدمیں ہیوی ٹریفک نے کچل کر قیمہ کر دیا

کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ،آفتاب شیرپاؤ نے ’’تباہی‘‘ کامنصوبہ قراردیدیا

datetime 2  جولائی  2016

کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ،آفتاب شیرپاؤ نے ’’تباہی‘‘ کامنصوبہ قراردیدیا

پشاور (آئی این پی ) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے اور یہ کسی صورت چھوٹے صوبوں کیلئے قابل قبول نہیں۔ایک بیان میں انھوں نے چیئرمین واپڈا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے بیانات… Continue 23reading کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ،آفتاب شیرپاؤ نے ’’تباہی‘‘ کامنصوبہ قراردیدیا