جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

’’پاکستان کا یوم آزادی‘‘ پاکستان میں ہی یوم سیاہ منانے کی دھمکی کس نے اور کیوں دی؟خبر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 15  جولائی  2016

’’پاکستان کا یوم آزادی‘‘ پاکستان میں ہی یوم سیاہ منانے کی دھمکی کس نے اور کیوں دی؟خبر نے تہلکہ مچا دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آل فاٹا پولیٹیکل پارٹیز الائنس نے پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم نہ کرنے پر 14 اگست کو یوم سیاہ منانے کی دھمکی دے دی۔ پشاور پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں آل فاٹا پولیٹیکل پارٹیز الائنس کے صدر حاجی اقبال آفریدی نے کہا کہ اگر حکومت 14 اگست… Continue 23reading ’’پاکستان کا یوم آزادی‘‘ پاکستان میں ہی یوم سیاہ منانے کی دھمکی کس نے اور کیوں دی؟خبر نے تہلکہ مچا دیا

پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی

datetime 15  جولائی  2016

پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی ۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان علماکونسل کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق حافظ طاہر محمود اشرفی پاکستان علماکونسل کے چیئرمین ہوں گے جبکہ جنرل سیکرٹری زاہد کو بنایا گیا طاہر اشرفی نے اس… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی

مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت, پاکستان نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 15  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت, پاکستان نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل و غارت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے‘ بھارتی فورسز نے دن دیہاڑے چالیس سے زائد معصوم کشمیریوں کو قتل کیا‘ عالمی برادری کو بھارتی فورسز کی انسانی حقوق… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت, پاکستان نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

’معاملہ گھمبیر ہو گیا‘ سیاسی جماعت کے سربراہ کا ملک سے فرار ہونے کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2016

’معاملہ گھمبیر ہو گیا‘ سیاسی جماعت کے سربراہ کا ملک سے فرار ہونے کا انکشاف

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)موو آن پا کستان کا چیئر مین کا ملک میں انتشار پھیلا نے کے بعد گرفتاری کے خوف سے ملک سے فرار ہو نے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطا بق موو آن پا کستان کا چیئر مین محمد کا مران ملک بھر میں آرمی چیف کو مار شل لاء کی دعوت… Continue 23reading ’معاملہ گھمبیر ہو گیا‘ سیاسی جماعت کے سربراہ کا ملک سے فرار ہونے کا انکشاف

امجد صا بر قتل کیس ۔۔۔ بڑی گر فتاری ہو گئی

datetime 15  جولائی  2016

امجد صا بر قتل کیس ۔۔۔ بڑی گر فتاری ہو گئی

کراچی ( آن لائن ) معروف قوال امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد صابری کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کی ہے۔… Continue 23reading امجد صا بر قتل کیس ۔۔۔ بڑی گر فتاری ہو گئی

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،دو ایسے ممالک جہاں ہر سال لاکھوں تارکین وطن روزگار حاصل کررہے ہیں

datetime 15  جولائی  2016

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،دو ایسے ممالک جہاں ہر سال لاکھوں تارکین وطن روزگار حاصل کررہے ہیں

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ دونوں بڑے ملک ہیں‘ آسٹریلیا77 لاکھ مربع کلو میٹر لمبا پورا براعظم ہے‘ نیوزی لینڈ کا رقبہ تین لاکھ مربع کلو میٹر ہے‘ نیوزی لینڈ کی آبادی 45 لاکھ اور آسٹریلیا میں دو کروڑ 43 لاکھ لوگ رہتے ہیں‘ آسٹریلیا کے اندر ہزار ہزار کلو میٹر تک آبادی کا نام و… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،دو ایسے ممالک جہاں ہر سال لاکھوں تارکین وطن روزگار حاصل کررہے ہیں

کشمیر میں جاری بد ترین بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج ملک گیر سطح پر یوم احتجاج منایا جائے گا

datetime 14  جولائی  2016

کشمیر میں جاری بد ترین بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج ملک گیر سطح پر یوم احتجاج منایا جائے گا

لاہور(آئی این پی) جماعۃالدعوۃ پاکستان اور تحریک آزادی کشمیر کی اپیل پر کشمیر میں جاری بد ترین بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج جمعہ کو ملک گیر سطح پر یوم احتجاج منایا جائے گا، لاہور، اسلام آباد، ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد، گوجرانوالہ، حیدرآباد اور پشاور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ضلعی سطح… Continue 23reading کشمیر میں جاری بد ترین بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج ملک گیر سطح پر یوم احتجاج منایا جائے گا

نواز شریف سے متعلق شہباز شریف کی اہلیہ کا ایسا بیان کہ دشمن بھی داد دیں

datetime 14  جولائی  2016

نواز شریف سے متعلق شہباز شریف کی اہلیہ کا ایسا بیان کہ دشمن بھی داد دیں

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا احتساب ہونا چاہیے انہیں احتساب سے ڈرنا نہیں چاہیے ، شہباز شریف کبھی بھی اپنے بھائی نواز شریف کو ہٹا کر وزیراعظم نہیں بنے گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا… Continue 23reading نواز شریف سے متعلق شہباز شریف کی اہلیہ کا ایسا بیان کہ دشمن بھی داد دیں

پاکستان بھر کے مسلمانوں کیلئے جمعہ کی نماز کے بعد سنہری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا

datetime 14  جولائی  2016

پاکستان بھر کے مسلمانوں کیلئے جمعہ کی نماز کے بعد سنہری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اس جمعۃ المبارک یعنی 15جولائی 2016ء کو دوپہر کے وقت سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا اور یہ وقت قبلہ کی درست سمت کے تعین کے لئے سنہری موقع ہو گا۔ رواں سال کے دوران یہ موقع دوسری اور آخری مرتبہ آرہا ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعۃ المبارک… Continue 23reading پاکستان بھر کے مسلمانوں کیلئے جمعہ کی نماز کے بعد سنہری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا