بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ملتان ،بھرے جہاز میں ہنگامہ،پائلٹ جہاز کھڑا چھوڑ کرتھانے پہنچ گیا

datetime 4  جولائی  2016

ملتان ،بھرے جہاز میں ہنگامہ،پائلٹ جہاز کھڑا چھوڑ کرتھانے پہنچ گیا

ملتان (این این آئی)مسقط سے کراچی اور پھر ملتان آنے والی پرواز میں اے سی بند ہونے پر خاتون نے احتجاج کرتے ہوئے موبائل سے وڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر خاتون کا عملے سے جھگڑا ہو گیا، تھانے میں درخواست جمع کرانے کے بعد پائلٹ 4 گھنٹے کی تاخیر سے پرواز لے کر… Continue 23reading ملتان ،بھرے جہاز میں ہنگامہ،پائلٹ جہاز کھڑا چھوڑ کرتھانے پہنچ گیا

تحریک انصاف کے ساتھ ملکر تحریک چلائی جائے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے بالاخر اہم فیصلہ کرہی لیا

datetime 4  جولائی  2016

تحریک انصاف کے ساتھ ملکر تحریک چلائی جائے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے بالاخر اہم فیصلہ کرہی لیا

لاہور( این این آئی)پانامہ لیکس کے معاملے پر عید الفطر کے بعد کسی بھی طرح کی تحریک کے خدوخال طے پانے سے قبل ہی پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے اکٹھے چلنے کے امکانات معدوم نظر آنے لگے ، دونوں جماعتوں خصوصاً پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی اکثریت کسی بھی طرح کی تحریک میں تنہا میدان… Continue 23reading تحریک انصاف کے ساتھ ملکر تحریک چلائی جائے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے بالاخر اہم فیصلہ کرہی لیا

اسلام آباد ٗ رکن قومی اسمبلی کے فلیٹ میں چوروں کی لوٹ مار

datetime 4  جولائی  2016

اسلام آباد ٗ رکن قومی اسمبلی کے فلیٹ میں چوروں کی لوٹ مار

اسلام آباد(این این آئی) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کے پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ سے چور لاکھوں روپے اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کے فلیٹ سے چور 3 ہزار ڈالر اور جیولری چوری… Continue 23reading اسلام آباد ٗ رکن قومی اسمبلی کے فلیٹ میں چوروں کی لوٹ مار

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جولائی  2016

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر سماعت کی گئی۔عدالت نے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ کو فوری ہٹانے کا حکم… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

مفتی منیب الرحمن نمازِعید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 4  جولائی  2016

مفتی منیب الرحمن نمازِعید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

کراچی (این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فیڈرل بی ایریا ،کی مرکزی عیدگاہ ’’ٹی ‘‘ گراؤنڈ میں عید الفطرکی نماز پڑھائیں گے ۔عید کی نمازسواآٹھ(8:15) بجے ہوگی ۔

حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 4  جولائی  2016

حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نماز عید الفطر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پڑھائیں گے۔ نماز عید ٹھیک پونے سات(6:45) بجے ادا کی جائے گی۔ جماعۃالدعوۃ کی طرف سے عید الفطر کے اجتماع کے حوالہ سے وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں۔ خواتین کے لئے پردہ کے الگ انتظامات… Continue 23reading حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 4  جولائی  2016

ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

نیو یارک(این این آئی)اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی مستقل سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اور چین ٗاقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں کو روکے جانے کے حوالے سے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ کی جنرل… Continue 23reading ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

datetime 4  جولائی  2016

ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کے ترجمان نے ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف احتساب کمیشن کی تحقیقات ختم کرنے سے متعلق شائع شدہ خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے اورشائع شدہ خبروں میں کوئی صداقت نہیں جن میں حقائق کوتوڑمروڑکرپیش کیاگیاہے جسکاحقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ترجمان نے کہاکہ… Continue 23reading ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے

datetime 4  جولائی  2016

کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے ہیں۔ رمضان میں3619 افراد کے لٹنے کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں مگر خدشہ ہے کہ جو وارداتیں رپورٹ نہیں ہوئیں ، ان کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ پولیس کے اعداد و شمار ہیں کہ صرف اس سال 5 کروڑ روپیسے زا… Continue 23reading کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے