کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے تین دنوں کے دوران شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے تینوں دن شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی اور متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف شایات درج کرے اور کارروائی کرے۔
محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سمندر میں نہانے پر پابندی صرف کراچی کی حدود میں نافذ کی گئی ہے۔
عیدالاضحی کے تینوں روز عوام پراس کام کی سخت پابندی عائد کر دی گئی
6
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں