پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعطیلات 28 جون بدھ کے روز سے 30 جون جمعہ کے روز تک جبکہ ہفتے میں 6دن کام کرنے والوں کی تعطیلات 28جون… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

datetime 9  جولائی  2022

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ( این این آئی )ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج ( اتوار) بمطابق 10ذی الحج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائے گا ، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے جس کے بعدلوگ سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کی راہ میں جانور قربان کریں گے… Continue 23reading ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

datetime 9  جولائی  2022

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کے مسلمان اللہ کی راہ میں قربانی کرکے سنت ابراہیمی کو تازہ کر رہے ہیں۔ انگلینڈ میں کچھ مسلمان آج عید منا رہے ہیں جبکہ کچھ کل پاکستان کے ساتھ عید… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

عیدالاضحیٰ کتنی چھٹیاں ہوں گی، وزیراعظم کو سمری بھجوا دی گئی

datetime 2  جولائی  2022

عیدالاضحیٰ کتنی چھٹیاں ہوں گی، وزیراعظم کو سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو کابینہ ڈویژن نے سمری بھجوا دی ہے جس میں دس، گیارہ اور بارہ جولائی کو عید تعطیلات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی۔

عید الاضحی کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائیگی

datetime 19  جولائی  2021

عید الاضحی کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن) عید الاضحی کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی، ملک بھر میں حکومتی ایس او پیز کے مطابق نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ ا س موقع پر کروڑوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔عید الاضحی کے موقع پر امن… Continue 23reading عید الاضحی کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائیگی

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2021

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔القصیم یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 جولائی کو ذی الحج کا چاند نظر آئے گا اور 35… Continue 23reading سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ہفتہ کو عید لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے سنت ابراہیمی کے مطابق جانور وں کی قربانی

datetime 30  جولائی  2020

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ہفتہ کو عید لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے سنت ابراہیمی کے مطابق جانور وں کی قربانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں آج عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان کے کچھ علاقوں میں آج عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی،مقامی چاند دیکھنے والی کمیٹی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ماہ کے اوائل میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کے بعد گواہوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ہفتہ کو عید لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے سنت ابراہیمی کے مطابق جانور وں کی قربانی

سعودی عرب میں عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے 17چھٹیوں  کا اعلان،نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری

datetime 21  جولائی  2020

سعودی عرب میں عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے 17چھٹیوں  کا اعلان،نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری

ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ نجی شعبے کے ملازمین عید پر29 جولائی سے دو اگست تک چار روز چھٹی کریں گے اور تین اگست کو کام پر واپس آئیں گے۔… Continue 23reading سعودی عرب میں عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے 17چھٹیوں  کا اعلان،نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری

عید الاضحی پر صرف ایک چھٹی حکومت نے کرونا کے ڈر سے حیران کن اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2020

عید الاضحی پر صرف ایک چھٹی حکومت نے کرونا کے ڈر سے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے زیادہ چھٹیاں دینے سےگریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی۔ اس لئے صرف… Continue 23reading عید الاضحی پر صرف ایک چھٹی حکومت نے کرونا کے ڈر سے حیران کن اعلان کردیا

Page 1 of 4
1 2 3 4