وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون سیل ،پاک فوج کے دستوں کو الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی)کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے دستوں کو الرٹ کر دیا گیا، یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ، جناح کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون سیل ،پاک فوج کے دستوں کو الرٹ کر دیا گیا