راولاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو پاکستان کی دفاعی برتری کھٹکنے لگی،بھارتی سکیورٹی فورسز کے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 3مکانات تباہ ہو گئے، پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دشمن کی توپوں کے منہ بند ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھارتی سکیورٹی فورسز نے راولاکوٹ کے مقام پر نیزا پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کردی جس کے نتیجے میں پاکستانی حدود میں تین رہائشی مکانات تباہ ہوگئے ، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی۔بھارت کی طرف فائرنگ اور گولہ باری کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کے منہ بند کرا دیئے۔
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ, افواج پاکستان نے منہ توڑ جواب دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فورنگ میں ایک رات
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ



















































