بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

اب یہ جگہ بھی نہیں چھوڑیں گے،رینجرز نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2016

اب یہ جگہ بھی نہیں چھوڑیں گے،رینجرز نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

کراچی (آئی این پی) سندھ رینجرز نے سرکاری اداروں میں سیاسی و عسکری تنظیموں کے دفاتر بند کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکری تنظیموں کے بھرتی گھوسٹ ملازمین دہشت گردی میں ملوث ہیں‘ اداروں میں موجود تمام گھوسٹ ملازمین کو فی الفور فارغ کردیا جائے بصورت دیگر تمام ذمہ داروں کے خلاف… Continue 23reading اب یہ جگہ بھی نہیں چھوڑیں گے،رینجرز نے بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ ،کون کون سی جماعت ساتھ ہے،شاہ محمودقریشی زبان پر لے آئے

datetime 3  جولائی  2016

تحریک انصاف کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ ،کون کون سی جماعت ساتھ ہے،شاہ محمودقریشی زبان پر لے آئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو پانامہ لیکس پر ’’مٹی ‘‘نہیں ڈالنے دیں گے ‘نوازشر یف جب بھی پاکستان آئیں گے انکو پانامہ لیکس کا حساب دینا ہی پڑ یگا ‘سڑکوں پر آنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں… Continue 23reading تحریک انصاف کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ ،کون کون سی جماعت ساتھ ہے،شاہ محمودقریشی زبان پر لے آئے

ناکے پر نہ رکنے پرسابق ایم پی اے کی گاڑی پرپولیس کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

datetime 3  جولائی  2016

ناکے پر نہ رکنے پرسابق ایم پی اے کی گاڑی پرپولیس کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

تونسہ شریف(آئی این پی)تونسہ شریف میں سابق ایم پی اے میر بادشاہ قیصرانی کی گاڑی پرپولیس کی فائرنگ سے 2افراد زخمی،میربادشاہ قیصرانی محفوظ رہے،فائرنگ کرنے والے 2اہلکاروں کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو تونسہ شریف میں پولیس نے سابق ایم پی اے میر بادشاہ قیصرانی کی گاڑی کو ناکے پر رکنے کا… Continue 23reading ناکے پر نہ رکنے پرسابق ایم پی اے کی گاڑی پرپولیس کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

اعلیٰ سطحی امریکی وفد میرانشاہ پہنچ کر حیرت زدہ

datetime 3  جولائی  2016

اعلیٰ سطحی امریکی وفد میرانشاہ پہنچ کر حیرت زدہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے دورے پر آئے سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی ضروریات سے آگاہ ہیں ٗ پاکستان اور امریکہ کا دشمن مشترک ہے ٗ ملکر مقابلہ کرنا ہوگا ٗ پاکستان سے مثبت پیغام لے کر جارہے ہیں، میران شاہ کا دورہ کرکے حیرت ہوئی، صورتحال میں… Continue 23reading اعلیٰ سطحی امریکی وفد میرانشاہ پہنچ کر حیرت زدہ

ماروی میمن کو ’’فقیر‘‘کاسرپرائز

datetime 3  جولائی  2016

ماروی میمن کو ’’فقیر‘‘کاسرپرائز

سکھر(آئی این پی ) نام بڑے اور درشن چھوٹے ،ماروی میمن کی جو گی فقیر کو ڈیڑھ سو روپے خیرات تقسیم ، فقیر نے رقم پھاڑ دی ، اتنے بڑے عہدے پر دیئے تو صرف ڈیڑھ سو روپے ہزار پانچ سو دیتیں تو عید پر کچھ بچوں کو دلاتا ، جوگی فقیرتفصیلات کے مطابق بینظیر… Continue 23reading ماروی میمن کو ’’فقیر‘‘کاسرپرائز

عمران خان کی ہمشیرہ نے وزیر اعلی شہباز شریف کو درخواست بھجوا دی

datetime 3  جولائی  2016

عمران خان کی ہمشیرہ نے وزیر اعلی شہباز شریف کو درخواست بھجوا دی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی نے پروٹوکول کے تنازعہ پر وزیر اعلی شہباز شریف کو تحقیقات کیلئے درخواست بھجوا دی۔ڈاکٹر عظمی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب کو لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پروٹوکول کے نام پر مسلح قافلے کا… Continue 23reading عمران خان کی ہمشیرہ نے وزیر اعلی شہباز شریف کو درخواست بھجوا دی

سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں،غلطی کس کی ہے؟ اہم سرکاری ادارے کا افسوسناک انکشاف

datetime 3  جولائی  2016

سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں،غلطی کس کی ہے؟ اہم سرکاری ادارے کا افسوسناک انکشاف

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے حکام نے کہا ہے کہ 30 جون کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خدشات سے حکومت اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا تھا اور اب بھی یہ خدشات موجود ہیں تاہم ہمیشہ کی طرح صوبائی اور ضلعی حکومت کے کسی ادارے کے کان پر جوں تک نہیں رینگی… Continue 23reading سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں،غلطی کس کی ہے؟ اہم سرکاری ادارے کا افسوسناک انکشاف

اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوامیں ٹھن گئی

datetime 3  جولائی  2016

اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوامیں ٹھن گئی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے ایک بارپھر دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں شروع ہونے والے تین روزہ میلے میں برابری کی سطح پر نمایندگی نہ ملنے پر گلگت بلتستان حکومت نے میلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت سے ایک مراسلے کے ذریعہ… Continue 23reading اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوامیں ٹھن گئی

شوال کا چاند ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کا اعلان

datetime 3  جولائی  2016

شوال کا چاند ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کا اعلان

لاہور (این این آئی)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) منگل کو مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں لاہور میں منعقد ہوگا۔جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی عمارت میں منعقد ہوگااس طرح ضلعی کمیٹیوں کے ارکان عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے اپنے… Continue 23reading شوال کا چاند ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کا اعلان