اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام ‘‘سی ایم میسٹرو’’ رکھا گیا ہے، پپیلز پارٹی کے جیالے محمد سجیل نے یہ گیم اپلیکیشن تیار کی ہے۔فونز گیم میں وزیراعلیٰ سندھ کو ان مشکلات کا سامنا ہے، جن سے وہ حقیقی زندگی میں نمٹتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ کو گیم مین جن رکاوٹوں سے خود کو بچانا ہے، ان میں کرپشن ، دھاندلی ، غیرت ، دہشت گردی ، رشوت ، سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔
فونز گیم میں مراد علی شاہ سوٹ پہنے ہاتھ میں پیپلز پارٹی کا پرچم لئے ہوا میں اڑتے دکھائی دیں گے اور تمام مسائل اور رکاوٹیں پار کرتے نظر آ ئیں گے۔گیمز میں کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو ان رکاوٹوں کو چھونے سے بچانا ہے۔
وزیراعلی مراد علی شاہ سے متعلق ایسی چیز متعارف, سب دیکھتے رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































