افغان مہاجرین کیخلاف سخت احکامات جاری ، کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی
ملاگوری (آئی این پی )ملاگوری کے علاقے ملک کلی میں رہائش پذیرافغان مہاجرین کی معیاد ختم، حکومت کاعلاقہ چھوڑنے کا فیصلہ برقرار، افغان مہاجرین نے اپنے گھروں کو مسمار کر کے علاقہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، مختلف قسم کی گھریلوں اشیاء سستے داموں فروخت کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملاگوری کے علاقے… Continue 23reading افغان مہاجرین کیخلاف سخت احکامات جاری ، کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی