لاہور/اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے چیئرمین واپڈاظفرمحموداکا استعفیٰ منظور کرلیا ، آئندہ ایک دو روز میں نئے چیئرمین کا تقرر کردیاجائے گا ، اس حوالے سے مختلف ناموں پر غو ر کیاجارہاہے ۔ذرائع کے مطابق پیر کو چیئرمین واپڈاظفرمحمودنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا اور اس کی وجہ ذ اتی وجوہات بتائی گئیں ۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نوازشریف کو بھجوایا تھا جو انہوں نے منظور کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ایک دو روز میں نئے چیئرمین کا تقرر کردیاجائے گا ، اس حوالے سے مختلف ناموں پر غو ر کیاجارہاہے ۔یا درہے کہ کالا باغ ڈیم کے حق میں باتیں کر نے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی ظفر محمود کو کافی عر صے سے تنقید کا نشانہ بنا یا جارہاتھا ۔
اہم ترین شخصیت مستعفی،وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































