بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

انسان جذبات میں آکر غلط بات کر دیتا ہے، خدا کرے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کرنے والے ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں، عامر لیاقت

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)ایم کیو ایم کے رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا کہ انسان جذبات میں آکر غلط بات کر دیتا ہے، خدا کرے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کرنے والے ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کر رہے تھے، ایم کیو ایم رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، خدا کرے یہ ایم کیو ایم کے کارکن نہ ہوں، پولیس کو ایسے افراد کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ انسان جذبات میں آکر غلط بات کردیتا ہے۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…