تحریک انصاف والے کیاچاہتے ہیں کہ ان کوکیسے ٹریٹ کیاجائے ؟،شوکت خانم کاپیسہ کن ممالک میں گیا،ن لیگی وزیربول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ شوکت خانم کاپیسہ عمان اورمسقط کیسے پہنچ گیا۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ شوکت خانم کاپیسہ عمان اورمسقط کیسے پہنچ گیا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی دھرنے کے دوران غیرحاضری کے دوران بھی تنخواہیں لیتے رہے کیایہ قومی خزانے کے پیسے نہیں تھے… Continue 23reading تحریک انصاف والے کیاچاہتے ہیں کہ ان کوکیسے ٹریٹ کیاجائے ؟،شوکت خانم کاپیسہ کن ممالک میں گیا،ن لیگی وزیربول پڑے







































