اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میںپولیس سینٹرپرہونے والے حملے میں بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اورافغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کاآپس میں گٹھ جوڑہے ۔ایک نجی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ اس حملے میں بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اورافغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس ملوث ہیں اوردہشتگردوں کی فیس بک پرچیٹ بھی سامنے آگئی ۔اس حملے کی ہدایات افغانستان سے ہدایات ملتی رہی ہیں ۔فیس بک میں چیٹ کے دوران حملے میں ملوث امیراوردہشتگرد کےدرمیان چیت سامنے آگئی ہے۔یہ دوافراد میں سےایک شخص علی سفیان نامی شخص نے لکھاہے کہ مجھے سے کیاپوچھ رہے ہوجاسکتے ہوتوچلے جائو،بھائی میں نکلاچیک پوسٹ سے آگے نہیں چھوڑرہے ۔واضح رہے کہ کوئٹہ حملے میں 61افراد شہیدہوئے ہیں ۔
92 News Shows Conversation Between Quetta… by aman57
کوئٹہ حملہ ، دہشت گردوں کی ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی، حملوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟تہلکہ خیزانکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں