کوئٹہ (مانیڑنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کوئٹہ میں پولیس سینٹرمیں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بلوچستان کی سکیورٹی کے لیےمختص30ارب روپےکہاں خرچ ہورہےہیں، حکومت سیکیورٹی پر پیسے خرچ کرے اور پولیس کو غیر جانبدار بنائے۔انہوں نے کہاکہ پولیس کوغیرجانبداربنائے بغیرامن نہیں آسکتا۔انہو ںنے کہاکہ نوازشریف نے کوئٹہ کاآدھادورہ کیاہے ۔
PTI Chief Imran Khan reaches Quetta to inquire… by pkaffairs17
بلوچستان کی سکیورٹی کے لیےمختص30ارب روپےکہاں خرچ ہورہےہیں؟عمران خان نے نئے سوالات اٹھادیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































