لیاری گینگ وار ملزمان بارے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف، جان کر دنگ رہ جائیں گے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار کے ملزمان کا شہر میں دبئی سے بھتے کا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطابق کراچی میں لیاری گینگ وارکے اہم کردارنور محمد عرف بابا لاڈالہ کے بھائی زاہد لاڈلہ کی ایک وڈیو منظرعام پرآئی ہے جس سے پتہ چلا ہے کہ لیاری… Continue 23reading لیاری گینگ وار ملزمان بارے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف، جان کر دنگ رہ جائیں گے