منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

قندیل کیس،مفتی عبدالقوی کامعاملہ، اعلیٰ حکومتی شخصیت کی انٹری

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

ملتان (این این آئی) ملتان میں پولیس نے قندیل بلوچ کیس میں مفتی عبدالقوی سے تفصیلی جواب مانگ لیا ۔ مفتی عبدالقوی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تحقیقاتی ٹیم کو اپنا تحریری بیان بھجوائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں قندیل قتل کیس کے حوالے سے مقدمہ میں نامزد کئے جانے کے بعد تحقیقاتی ٹیم نے مفتی عبدالقوی سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقوی اپنی لیگل ٹیم کی مشاورت کے بعد پولیس کو اپنا تحریری بیان جمع کروائیں گے ۔ دوسری جانب ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پولیس ، پنجاب حکومت کی اعلیٰ شخصیت کے دباؤ پر آئندہ چند روز میں مفتی عبدالقوی کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لے گی اور اس کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…