منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

احتساب کے نام پر کیا کام کیاجارہاہے ؟ حمزہ شہباز کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنڈدادنخان (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے عمران خان کے اردگرد قبضہ مافیا اور قرض خور کھڑے ہیں ہمیں ملک کو قائد اعظم کا روشن پاکستان بنانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں الیکشن لڑنے والا قبضہ گروپ دو نشستیں حاصل کر سکا عمران خان کی یہی روش رہی تو قوم 2018 میں بھی مسترد کر دے گی پاکستان کی عوام نے دھرنے کی سیاست مسترد کر دی ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے گھنٹوں گھنٹوں نیب کے دفتر میں بٹھایا گیا عمران خان خیبرپختونخوا کی عوام کے امیدوں کے مطابق کام کریں پاکستان نے ترقی کرنی ہے اور آگے بڑھنا ہے .

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…