بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کا اپنا ملک ہے، وہ جب چاہیں گے وطن واپس آئیں گے ،اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، حمزہ شہباز

datetime 3  جون‬‮  2023

نواز شریف کا اپنا ملک ہے، وہ جب چاہیں گے وطن واپس آئیں گے ،اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، حمزہ شہباز

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، اب سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، 60ارب روپے کا حساب دینا پڑے گا ، 9مئی کو ملک میں جو… Continue 23reading نواز شریف کا اپنا ملک ہے، وہ جب چاہیں گے وطن واپس آئیں گے ،اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

datetime 15  مارچ‬‮  2023

حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔حمزہ شہباز شریف نے پی پی 146، 147اور پی پی 163سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، حمزہ شہباز لاہور کے تینوں حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

پنجاب میں انتخابات، حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں انتخابات، حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، وہ اپنی ماں اور بیٹی کے علاج کے لئے لندن گئے تھے۔

حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی فوری وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار ہو گئی اور اب ان کے آئندہ ماہ وطن واپس آنے کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا… Continue 23reading حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم میاں شہبازشریف کے حکم پر لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف اس وقت امریکہ میں ہیں اور 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان حمزہ شہبازشریف کے مطابق لیگی رہنما 7 جنوری کو… Continue 23reading حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں،حمزہ شہبازکا ردعمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں،حمزہ شہبازکا ردعمل

لاہور(این این آئی)عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں۔ حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ عمران نیازی پچھلے کئی ماہ سے پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم… Continue 23reading اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں،حمزہ شہبازکا ردعمل

حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی

datetime 18  اگست‬‮  2022

حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی

حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی اسلام آباد ( آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وطن واپسی موخرکر دی۔ ذرائع نے بتایا کہ حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے ۔ سماویہ کولندن میں طبیعت خرابی پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،2019 میں پیدا ہونے… Continue 23reading حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی

پرویز الٰہی کی حکومت ایک بار پھر مشکل میں، حمزہ شہباز دوبارہ میدان میں آ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022

پرویز الٰہی کی حکومت ایک بار پھر مشکل میں، حمزہ شہباز دوبارہ میدان میں آ گئے

پرویز الٰہی کی حکومت ایک بار پھر مشکل میں، حمزہ شہباز دوبارہ میدان میں آ گئے اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔حمزہ شہباز کی جانب سے سپریم کورٹ میں نظرثانی… Continue 23reading پرویز الٰہی کی حکومت ایک بار پھر مشکل میں، حمزہ شہباز دوبارہ میدان میں آ گئے

نواز شریف پاکستان میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

نواز شریف پاکستان میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

نواز شریف پاکستان میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا لندن (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں نواز شریف انتخابی کمپین کی قیادت کریں گے۔ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف پاکستان میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

Page 1 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 40