جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں،حمزہ شہبازکا ردعمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں۔ حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ عمران نیازی پچھلے کئی ماہ سے پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے دوچار کرنے کے مشن پر ہے،اداروں اور انکے سربراہان پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کی ہر چال کا سیاسی ، آئینی اور قانونی جواب دیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن عوام کی طاقت پر بھروسہ کرنے والی جماعت ہے۔ حمزہ شہبازنے کہاکہ ہم الیکشن کے لئے ہر دم تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کیلئے اٹھائے قدم کا بھرپور راستہ روکا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…