جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی فوری وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار ہو گئی اور اب ان کے آئندہ ماہ وطن واپس آنے کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا تاہم انہوںنے اپنی والدہ کی ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کے باعث فوری وطن واپسی ملتوی کی ہے ۔نصرت شہباز کے ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ تجویز کیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی آئندہ ماہ کے آغاز پر وطن واپسی کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…