کراچی میں الطاف حسین کے حق میں بینرز کس نے لگوائے؟ سینئر سیاستدان نے اہم انکشافات کر دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد نے کراچی میں بانی متحدہ قومی موومں ٹ (ایم کیو ایم) کے حق میں لگائے جانے والے ‘دھمکی آمیز بینرز’ کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ بظاہر 8 ستمبر کو پی ایس 127 کے ضمنی انتخابات کے… Continue 23reading کراچی میں الطاف حسین کے حق میں بینرز کس نے لگوائے؟ سینئر سیاستدان نے اہم انکشافات کر دیئے







































