منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ملک میں کوئی حادثہ کس وقت ہوتاہے ؟عمران خان نے اسلام آباددھرنے کے بارے میں فیصلہ سناکرسب کوحیران کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ جب بھی حکومت پردبائوبڑھاتے ہیں توملک میں کوئی نہ کوئی حادثہ رونماہوجاتاہے ۔عمران خان نے کہاکہ دونومبرکوہرصورت میں اسلام آبادمیں دھرناہوگااوریہ دھرناکسی بھی صورت ملتوی نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سمجھ نہیں آرہی کہ دھماکے اورحملے کرنے والو ں کواس وقت ہی کیوں دہشتگردی کرناہوتی ہے جب حکومت مشکل میں ہوتی ہے ۔عمران خان نے کہاکہ کارکن تیاری مکمل رکھیں ہرصورت اسلام آبادپہنچیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…