لاہور(آئی اےن پی) تحریک انصاف نے دھرنے کے حوالے سے پلان بی بھی تشکیل دیدیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کا کہناہے کہ پہلے روز زیادہ سے زیادہ لوگ پشاور اور اسلام آباد جائیں گے تاہم اس لیے روزانہ ہر ضلع سے 200کارکنوں کو دھرنا گاہ میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ جبکہ دھرنے کی طوالت کی صورت میں کارکنوں کو گروپوں میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع تحریک انصاف کا کہناتھا کہ خبر پختون خواہ سے روزانہ 5200کارکن دھرنے میں ڈیوٹی دیں گے جبکہ ضلعوں اور دھرن گاہ میں کوارڈی نیٹر مقرر کیے گئے ہیں ۔
تحریک انصاف کااسلام آباد دھرنا۔۔پلان بی بھی لیک ہوگیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































