بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی ایئرپورٹس پر انوکھے نظام کی تنصیب،جاپان نے بڑی حامی بھرلی

datetime 5  جولائی  2016

پاکستانی ایئرپورٹس پر انوکھے نظام کی تنصیب،جاپان نے بڑی حامی بھرلی

اسلام آباد (این این آئی)جاپان پاکستان میں سیکیورٹی کی بہتری کیلئے ایئر پورٹس پر چہرے کی شناخت کرنے والے سسٹم کی تنصیب کیلئے 205 ملین روپے کی گرانٹ فراہم کرے گا۔ یہ گرانٹ ’’اقتصادی و سماجی ترقیاتی پروگرام‘‘کے تحت فراہم کی جائے گی۔ اس سلسلے میں پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی اور سیکرٹری… Continue 23reading پاکستانی ایئرپورٹس پر انوکھے نظام کی تنصیب،جاپان نے بڑی حامی بھرلی

عید ۔ پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 5  جولائی  2016

عید ۔ پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم،فیصلہ سنادیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)عید ۔ پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم،فیصلہ سنادیاگیا،تفصیلات کے مطابق پشاورزونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاگیا ہے کہ عید سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی فیصلہ کرے گی اور اسے ہی تسلیم کیاجائے گا۔

برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء،پاکستان کو بڑے نقصان کاسامنا،معروف تھنک ٹینک کے انکشافات

datetime 5  جولائی  2016

برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء،پاکستان کو بڑے نقصان کاسامنا،معروف تھنک ٹینک کے انکشافات

لاہور ( این این آئی)تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء سے پیدا ہونیوالے اثرات پر ایک حقائق نامہ جاری کیا ہے اور اس میں تجزیہ پیش کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد عالمی اور پاکستانی معیشت پر کیا اثرات مراتب ہونگے… Continue 23reading برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلاء،پاکستان کو بڑے نقصان کاسامنا،معروف تھنک ٹینک کے انکشافات

عمران فوبیا کا شکار آدھا شریف خاندان لندن میں اور آدھا ۔۔۔ ! علیم خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

datetime 5  جولائی  2016

عمران فوبیا کا شکار آدھا شریف خاندان لندن میں اور آدھا ۔۔۔ ! علیم خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

لاہور(این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن نہ ملنے پر نواز لیگ کی بلیک میلنگ عیاں ہو گئی ہے اسی لیے حکمرانوں نے بوکھلاہٹ کا شکا رہو کر نئی شو بازیوں کا آغاز کر دیا ہے جس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا اور آنے والے… Continue 23reading عمران فوبیا کا شکار آدھا شریف خاندان لندن میں اور آدھا ۔۔۔ ! علیم خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

مفتی منیب الرحمان کیوں برہم ہوئے اور ٹیلی فون کی تاریں کیوں نکال دیں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2016

مفتی منیب الرحمان کیوں برہم ہوئے اور ٹیلی فون کی تاریں کیوں نکال دیں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کی خبریں نشر ہونے پر برہم ہو گئے ، غصے میں آکر ٹیلی فون کی تاریں بھی نکال دیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس چیئرمین… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کیوں برہم ہوئے اور ٹیلی فون کی تاریں کیوں نکال دیں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں

datetime 5  جولائی  2016

عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں،ملک بھر میں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں لاہور لوئر دیر اور ڈیرہ بگٹی سے موصول ہوئیں،اب تک شوال کاچاند نظر آنے کی انیس شہادتیں موصول ہوچکی ہیں،ڈیرہ بگٹی سے سات شہادتیں موصول ہوئیں،لاہور سے چار اور… Continue 23reading عید کا چاند،اب تک پاکستان کے کس کس شہر سے اور کتنی شہادتیں موصول ہوچکی،تفصیلا ت سامنے آگئیں

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی ، سعودی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  جولائی  2016

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی ، سعودی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دمام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی فوری مدد کریں ۔لارڈ نذیر احمد نے برطانیہ میں تعینات سعودی سفیر پرنس محمد بن نواف السعود کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دمام میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد… Continue 23reading دمام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی ، سعودی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

مردان میں بم دھماکہ

datetime 5  جولائی  2016

مردان میں بم دھماکہ

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ گنج بازار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مردان کے علاقے طورو کے خواجہ گنج بازار میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے ٹریفک پولیس اہلکار گزر رہے تھے دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے… Continue 23reading مردان میں بم دھماکہ

عید کیسے گزرے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2016

عید کیسے گزرے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور کچھ وسطی علاقوں میں اس ہفتے جاری مون سون بارشوں کا سلسلہ عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گاجبکہ آج بدھ سے جمعہ کے دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا… Continue 23reading عید کیسے گزرے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا