4کروڑ کی بم پروف گاڑی غائب ،تہلکہ مچ گیا،اعلی سطحی تحقیقات کاآغاز
کراچی(آن لائن)سابق وزیرداخلہ اورموجودہ وزیرزراعت سہیل انورسیال نے تین ماہ قبل لی گئی4کروڑروپے کی بم پروف گاڑی غائب کردی ہے جس کے بعدحکومت سندھ میں تہلکہ مچ گیاہے اوراعلی سطح کی تحقیقات کاآغازکردیاگیاہے ذرائع نے بتایاہے کہ بطوروزیرداخلہ سہیل انورسیال نے اس وقت کے وزیراعلی قائم علی شاہ پردباؤڈال کر4کروڑروپے کی بم پروف گاڑی لے… Continue 23reading 4کروڑ کی بم پروف گاڑی غائب ،تہلکہ مچ گیا،اعلی سطحی تحقیقات کاآغاز