جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

طور خم(این این آئی) افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا، طورخم سرحد پر تعینات این ایل سی کے 6اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق برطرف اہلکاروں نے 31 اگست کے واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پرجاری کی تھی، ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ ایک افغان شہری کو سامان اسکینر سے گزارنے کا کہا گیا تو وہ اس کی بیلٹ پر خود بھی بیٹھ کر اسکینر سے گزر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…