ایم کیو ایم،’’بھائی‘‘ کے ’’خاص بندے‘‘ کو باہر کردیاگیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کے بعد ندیم نصرت کو بھی کنو نیئر شپ کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان مشاورت ہوئی جس میں ندیم نصرت کی کنونیئر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔اس دوران کہا گیا کہ متحدہ کے نئے آئین کے مطابق ندیم نصرت غیر فعال ہو گئے ہیں ٗمشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب کنونیئر پاکستان سے ہی ہو گا اور اس کے لیے پارٹی میں انتخاب کرایا جائے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں