عید کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شوال المکرم کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کا چاند 5 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے کیونکہ شوال المکرم کا چاند 4 جولائی کی صبح 4 بجے پیدا ہوجائے گا اور 5 جولائی 29 ویں روزے کی… Continue 23reading عید کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی