70سال کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا ملک ۔۔پاکستان کا ہندوستان کے خلاف ایسا بیا ن کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ 70سال میں سب سے بڑا جھوٹ ہے،بھارت سرجیکل اسٹرائیک کا ایک بھی ثبوت نہیں دے سکا،وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ میں بھرپور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا،کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا ہی نہیں اور نہ حصہ… Continue 23reading 70سال کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا ملک ۔۔پاکستان کا ہندوستان کے خلاف ایسا بیا ن کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی











































