اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے بچوں کے اعضا کی بھارت اسمگلنگ سے متعلق کیس میں گرفتار کویت میں پاکستانی سفارتخانے کا سابق سیکشن افسر عمر شہاب کو جیل بھجوا دیا۔اسلام آباد میں سینئرسول جج عبد الغفورکاکڑ کی عدالت میں بچوں کے اعضا بھارت اسمگل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایف آئی اے کے ایس آئی یو ونگ نے کویت میں پاکستانی سفارتخانے کا سابق سیکشن افسرعمرشہاب کو عدالت میں پیش کیاسماعت کے دوران تفتیشی افسرکی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ ملزم بچوں کے اعضا بھارت فروخت کرنے کے کاروبارمیں ملوث ہے ٗوہ اور اس کا گروہ انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوند کاری میں بھی ملوث ہے اس لیے کیس کی مزید تفتیش اوردیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظورکیا جائے ٗعدالت نے ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔
بچوں کی سمگلنگ کے گھنائونے کام میں ملوث مرکزی مجرم کیفر کردار تک پہنچ گیا۔۔۔ عبرتناک انجام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































