راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکومت نے عوام کا راستہ روکنے کیلئے لال حویلی کی جانب جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر سیل کرکے اپنی نااہلی اور بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ راولپنڈی میں آگ لگ جائے تاہم ہمارے کارکن پرعزم ہیں اور ہرحال میں لیاقت باغ پہنچیں گے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت نااہل اور بزدل ہے کنٹینرز لگا کر راستے بند کرنا حکومت کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ٗ حکومت راستے بند کرے ہم بتائیں گے کہ کنٹینرز کیسے ہٹائے جاتے ہیں اور راستے کیسے کھولے جاتے ہیں
یا کام کیوں کیا ۔۔۔۔ اب کیا ہو گا ؟ شیخ رشید حکومت پر برس پڑے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں