قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد/تہران(آئی این پی) قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ملکوں میں سلامتی سے متعلق امور بالخصوص بارڈر سیکیورٹی اور سرحدی نگرانی کے لئے ادارہ جاتی میکنزم وضع کرنے پر زوردیا گیا۔ بدھ کو قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ… Continue 23reading قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری