جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

حکومت سے پس پردہ مذاکرات،تحریک انصاف حقیقت سامنے لے آئی،چوہدری نثار کے بارے میں اہم مطالبہ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت سے پس پردہ مذاکرات،تحریک انصاف حقیقت سامنے لے آئی،چوہدری نثار کے بارے میں اہم مطالبہ کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دانیال عزیز کے پاس مسلح افراد کے دھرنے میں شرکت کے ثبوت ہیں تو وزیر داخلہ کو فراہم کریں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ دانیال عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دو نومبر کے دھرنے میں پانچ سو مسلح افراد لا رہی ہے ، اگر دانیال عزیز کے پاس معلومات ہیں تو وہ وزیر داخلہ کے علم میں کیوں نہیں لائے ۔ رحمان ملک کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت کے ساتھ پس پردہ کوئی مذاکرات نہیں کر رہی ، حکومت، پی ٹی آئی رابطوں سے متعلق رحمان ملک نے غلط بیانی کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…