صحافتی آداب کی خلاف ورزی ،نیوز چینل پرلاکھوں روپے جرمانہ عائد
اسلام آباد(آن لائن)پیمراشکایات کونسل لاہور کا 63واں اجلاس چیئرپرسن ڈاکٹر مہدی حسن کی زیرِ صدارت پیمرا ریجنل آفس لاہور میں منعقدہوا۔ کونسل نے قومی احتساب بیورو کے خلاف بے بنیاد اور توہین آمیز مواد نشر کرنے پر رائل نیوز پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کی ۔ رانا مشہود خان، صوبائی وزیرِتعلیم… Continue 23reading صحافتی آداب کی خلاف ورزی ،نیوز چینل پرلاکھوں روپے جرمانہ عائد