کراچی (این این آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا ہے کہ نیب نے میسرز فتح ٹیکسٹائل ، کول فراڈ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو کوئی تازہ نوٹس جاری کیا ہے ۔ نیب کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایسی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































