اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے بیرون ممالک کی ملازمتیں غیر قانونی فروخت کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر کے16پاسپورٹ‘جعلی لیٹر پیڈ ‘مہریں اور سفری دستاویزات برآمد کر لیں ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کی ہدایت پر ایف آئی اے کی بنائی گئی خصوصی ٹیم نے لیاقت باغ کے قریب موتی محل پلازہ میں چھاپہ مار کے غیر قانونی طور پر بیرون ممالک کی نوکریاں فروخت کرنے والے ملزم شاہد محمود ولد مسکین کو کراس کے قبضے سے 16 پاسپورٹ‘حضرت عارف سلطان انٹر پرائزز کے جعلی لیٹر پیڈ‘مہریں ‘ایمریٹس میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر اینڈ فیملی ہسپتال کی رسید بک ‘کیش وصول کرنے والی بک سمیت دیگر سفری دستاویزات برآمد کر لیں ۔
بیرون ممالک میں ملازمتوں کی فروخت،بڑی گرفتاری ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































