مردان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کا مسئلہ حل نہ کر کے ہم دہشتگردی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔مردا ن دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ فاٹا کا مسئلہ حل نہ کر کے ہم دہشتگردی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ ملٹری ایکشن کے بعد سیاسی ایکشن کی ضرورت ہے ٗ ملک کو فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے سیکورٹی فورسز اور خیبرپختونخوا پولیس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا سکیورٹی ٹائم پر ایکشن نہ لیتی تو کوئٹہ جیسا سانحہ ہو سکتا تھا۔عمران خان نے کہا کہ فاٹاکے مستقبل کا بہترین حل یہ ہے کہ قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختونخوامیں ضم کردیاجائے اور اس کے بعد قبائلی علاقہ جات کے عوام کی مرضی اورمشاورت سے نئے قوانین کو نافذ کیاجائے۔
قبائلی علاقہ جات کا مستقبل،الگ صوبہ یا خیبر پختونخوا؟ عمران خان نے دوٹوک موقف کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































