بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اس شخص کے مقدر میں ہی ذلالت ہے ‘یہ جو مرضی کر لے ۔۔ اس کی !!!سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف اور عوامی تحر یک کے احتجاج سے کوئی پر یشانی نہیں ‘ عمران خان1لاکھ بھی دھر نے دیں وہ وزیر اعظم نہیں بن سکتے انکے مقدر میں سڑکوں پر زلیل ہونا ہی لکھا ہے جو وہ ہو رہے ہیں‘وزیر اعظم نوازشر یف اپنی آئینی مدت سے ایک دن بھی پہلے نہیں جائیں گے ‘عام انتخابات2018میں ہی ہوں گے ہم ملک میں ترقی اور خوشحالی جبکہ طاہر القادری ‘عمران خان اور شیخ رشید فساد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحر یک والے سن لیں وہ جو مر ضی کر لیں انکے مقدر میں ناکامی کے سواکچھ نہیں وہ جان چکے ہیں اگر حکومت نے مدت پوری کر لی تو 2018 میں مقابلہ نہیں کر سکیں گے یہ لوگ احتساب نہیں اقتدار چاہتے ہیں مگرعمران خان1لاکھ بھی دھر نے دیں وہ وزیر اعظم نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہے ہیں اور نوازشریف عوامی مسائل حل کر رہے ہیں ہم ملک سے اندھیرے ختم کر رہے ہیں اور یہ ہمارے راستے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں الیکشن 2018 میں ہی ہوں گے اس حوالے سے کچھ لوگ غلط پیش گوئیاں کر رہے ہیں پہلے بھی کئی ستمبر گزرے اور کچھ نہیں ہوا اس بار بھی کچھ نہیں ہو گا۔۔عمران خان لاکھ دھر نے دیں وہ وزیر اعظم نہیں بن سکتے ‘انکے مقدر میں سڑکوں پر زلیل ہونا ہی لکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…