منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بڑی خبر آ گئی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے پیش نظر لال حویلی کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید نے آج دوپہر ایک اہم پریس کانفرنس کرنی تھی ۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق شیخ رشید کو پریس کانفرنس سے روکنے اور ریلی میں شرکت کے راستے روڑے اٹکانے کیلئے انتظامیہ تمام سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔لال حویلی ذرائع کے مطابق تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…