اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروےپربھیرہ کے نزدیک بس اورٹرالرکی ٹکرمیں 5 مسافر جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 8 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔بھلوال سے پولیس کےمطابق حادثہ بھیرہ موٹر وے کے قریب پیش آیا۔ مسافر بس پشاور سے لاہور آرہی تھی۔ جاں بحق ہونیوالے 5 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کوفوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔ ہولناک حادثہ۔۔ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے



















































