جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں بھی یہ کام فوری کیا جائے؟ عمران خان نے فوجی حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں بھی رینجرز آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکن مرزا تنویر کے قتل پر شدید تشویش اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرزا تنویر دو کارکنوں کے مقدمہ قتل میں مدعی تھا جبکہ دو کارکنوں کا قاتل آزاد گھوم رہا ہے عمران خان نے پنجاب حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے پنجاب میں پولیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن کر رہ گئی ہے چیئرمین تحریک انصاف نے کراچی کا رینجرز آپریشن پنجاب تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کیا جائے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…