اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برادران پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے احتجاج سے بچنے کے لئے کیا حربے استعمال کر رہے ہیں عمران خان نے دلچسپ وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے احتجاج سے خوفزدہ ہیں اور اس سلسلے میں وہ سعودی عرب سمیت دیگر کئی ممالک سے پی ٹی آئی پر دبائو ڈال رہے ہیں کہ پی ٹی آئی احتجاج سے رک جائے ۔اس موقع پر اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ سعودی سفیر سے ملے ہیں تو اس پر عمران خان نے مسکر ا کرکہا کہ میں تیس سال سے ان کی سیاست دیکھ رہا ہوں ، ان کی سیاست صرف تحائف اور پی آر پر ہی ٹھہری ہے جبکہ ملک اور محکمہ خارجہ سے متعلق ان کو کوئی فکر نہیں ہے ۔
پانامہ ایشو سے بچنے کے لئے شریف برادران کہاں کہاں سے سفارش کروا رہے ہیں ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































