فیصل آباد ( آئی این پی) پنجاب بھر میں کا لعدم تنظیموں کے کھا لیں جمع کر نے پر پا بندی تھا نہ کی سطح پر ما نیٹرنگ کر نے کا فیصلہ کھا لیں جمع کر نے وا لی تنظیمیں اور دینی مدرسے پیشگی اجازت لیں اور جمع کی گئی کھا لوں کی تفصیلات بھی قریبی پو لیس اسٹیشن جمع کروا ئیں تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت پنجاب محکمہ دا خلہ نے صو بہ بھر میں کا لعدم تنظیموں کے کھا لیں جمع کر نے پر پا بندی لگا رکھی ہے اور کھا لیں جمع کر نے والی تنظیموں اور دینی مدارس کو بھی پیشگی اجازت لینا ہو گی ذرائع نے بتا یا کہ صو بہ بھر میں تھا نہ کی سطح پر کھا لیں جمع کر نے والوں کی ما نیٹر نگ کی جا ئے گی اور تما م تنظیمیں جمع کی گئیں کھا لون کی تفصیلات بھی جمع کروا نے کی پا بند ہو نگی ذرائع نے بتا یا کہ کسی بھی کا لعدم تنظیم کو بھیس بدل کر اور نام بدل کر کھا لیں جمع کر نے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ۔
قربانی کی کھالیں کس کو ملیں گی؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































