جواب دو سندھ حکومت جواب دو،بلاول زرداری کے ردعمل پر صحافی ششدر
کراچی (این این آئی)معروف قوال امجد صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کے موقع پر صحافی کے سوال پر کہ اویس شاہ کے اغوا اورامجد صابری کے قتل پرسندھ حکومت کیا کررہی ہے؟ بلاول بھٹو نے سوال صوبائی وزیر داخلہ کی جانب بڑھا دیا اور کہا کہ جواب دو سندھ حکومت جواب دو۔چیئرمین بلاول بھٹوز… Continue 23reading جواب دو سندھ حکومت جواب دو،بلاول زرداری کے ردعمل پر صحافی ششدر