جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی پہچان ہی بدل گئی ،ایسا اعلان کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنے پارٹی پرچم سے متحدہ قائد کا نام ہٹادیا ہے۔22 اگست کے واقعے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اپنے بانی اور لندن سیکریٹریٹ سے دور ہوتی جارہی ہے۔ متحدہ قائد سے مستقل لاتعلقی کے اعلان کے بعد اب پارٹی پرچم سے ان کا نام بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ اور پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے دوران حلقے میں لگائے گئے پرچموں میں اب متحدہ قائد کے نام کے بجائے پارٹی کا انتخابی نشان پتنگ نمایاں ہے۔دوسری جانب سیاسی جماعتوں کے پرچموں کی فروخت کے کاروبار سے منسلک افراد نے بھی متحدہ قائد کے نام والا پرچم ہٹادیا ہے



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…