بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سامعہ شاہد قتل کیس میں بڑا بریک تھرو۔۔ قتل سے پہلے مرحومہ کے ساتھ قاتل نے کیا،کیا؟ انتہائی شرمناک انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری سامعہ شاہد قتل کیس میں شروع دن سے ہی بہت ساری پیچیدگیاں رہی ہیں ۔ اب تازہ ترین تحقیقات کیمطاق انکشاف ہوا ہے کہ سامیہ کو قتل کرنے سے پہلے ان اس کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی ۔ معروف ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سامعہ کے پہلے شوہر چوہدری شکیل نے سامعہ سے پہلے زیادتی کی اور بعد میں قتل کے مرتکب ہوئے۔ واضح رہے کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ میں بھی سامعہ کے قتل سے قبل زیادتی کے بارے تصدیق کی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…