بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑی اہم گرفتار یاں ہو گئیں

datetime 1  جولائی  2016

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑی اہم گرفتار یاں ہو گئیں

مردان (این این آئی)سی ٹی ڈی نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کے تین سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں سہولت کار مردان میں روپوش تھے جنہیں آج گرفتار کر لیا گیا ہے جن کی شناخت مصطفی ٗ ایاز اور منصور کے ناموں سے ہوئی ہے ۔سی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑی اہم گرفتار یاں ہو گئیں

افغانستا ن بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 1  جولائی  2016

افغانستا ن بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

کابل/پشاور(آئی این پی)افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان ٹی وی ’’تولو نیوز‘‘ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گزشتہ ہفتے کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان قونصلر جنرل عبداللہ وحید کاکہنا ہے… Continue 23reading افغانستا ن بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

پی آئی اے کا مسافروں کیلئے شاندار تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2016

پی آئی اے کا مسافروں کیلئے شاندار تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پراب مسافروں کو نئے مینو میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول کی کئی ڈشوں کے علاوہ کئی قسم کا تازہ سلاد جبکہ نمکین کے بعد میٹھے کی بہت سی ڈشز دستیاب ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی… Continue 23reading پی آئی اے کا مسافروں کیلئے شاندار تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

اسکول ٹیچرکو زندہ جلایا گیا یا پھر کچھ اور۔۔؟ اصل حقیقت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 1  جولائی  2016

اسکول ٹیچرکو زندہ جلایا گیا یا پھر کچھ اور۔۔؟ اصل حقیقت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

مری(مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں اسکول ٹیچر ماریہ صداقت زندہ جلانے کے معاملے کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں ماریہ کو جلایا نہیں گیا بلکہ اس نے خود کشی کی تھی۔تفصیلات کے مطابق مری کی اسکول ٹیچر ماریہ کے جل کر جاں بحق ہونے کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ماریہ کو… Continue 23reading اسکول ٹیچرکو زندہ جلایا گیا یا پھر کچھ اور۔۔؟ اصل حقیقت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ،ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے، بھائی عظمت صابری

datetime 1  جولائی  2016

امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ،ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے، بھائی عظمت صابری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہید امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے… Continue 23reading امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ،ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے، بھائی عظمت صابری

تیاری کر لیں ‘ آج شام کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی

datetime 1  جولائی  2016

تیاری کر لیں ‘ آج شام کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی

اسلا م آ با د (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں سے آ ج ہفتہ کو شروع ہو گا، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، جولائی میں بارشوں کے مزید 3 سے 4 سلسلے آئیں گے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر… Continue 23reading تیاری کر لیں ‘ آج شام کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشین گوئی کر دی

شاہ محمود قریشی نے حکومت وہ بات پوچھ کر قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 1  جولائی  2016

شاہ محمود قریشی نے حکومت وہ بات پوچھ کر قصہ ہی ختم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب کوئی ادارہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہ کرے تو اس کی حیثیت ختم ہوجاتی ہے ، الیکشن کمیشن مکمل نہ ہونے کی وجہ سے انتخابات سمیت کئی کام رکے ہوئے ہیں ، پانامہ لیکس کے معاملے کو طول… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے حکومت وہ بات پوچھ کر قصہ ہی ختم کر دیا

کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے 9پاکستانی جاں بحق،25زخمی

datetime 1  جولائی  2016

کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے 9پاکستانی جاں بحق،25زخمی

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 9افرادجاں بحق جبکہ 25زخمی ہوگئے ،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ جاں بحق افرادکاتعلق میاں چنوں سے ہے ۔ترجمان دفترخارجہ کارکہناہے کہ آگ لگنے کاواقع گیس سلنڈرپھٹنے سے پیش آیا،جاں بحق افرادکاتعلق پاکستان سے ہے ،جاں بحق افرادکے لواحقین نے موت سے متعلق… Continue 23reading کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے 9پاکستانی جاں بحق،25زخمی

وزیراعلیٰ عمرہ کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 1  جولائی  2016

وزیراعلیٰ عمرہ کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔روانگی سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ چیف منسٹر ہاو¿س میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو کراچی میں امن برقرار رکھنے کی ہدایت کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عمرہ کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب پہنچ گئے