جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے حکومت کیخلاف عمران خان کا موقف درست قرار دیا ہے۔اعتزازاحسن نے لاہورمیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے ہونا چاہیے تھا۔ا نہوںنےکہاکہ جو عمران خان کہہ رہے ہیں وہ بات درست ہے۔تاہم انہوں نے واضح کیاکہ پیپلزپارٹی والے پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شامل نہیں لیکن ان کے حامی ضرور ہیں۔اعتزازاحسن نے مذیدکہاکہ سیاسی کارکنوں پرتشد دنہیں ہوناچاہیے چاہے کسی بھی جماعت کے ہوں اورپیپلزپارٹی اس معاملے پرنظررکھے ہوئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ کسی جماعت کے کارکن پرحکومتی تشدد برداشت نہیں کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اگرپانامالیکس میں اگرکوئی بزنس مین ہوتاتوضرورکارروائی ہوچکی ہوتی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ اپوزیشن کی بات سنے اوراس پرعمل کرے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…